اعمالِ قرآنی

{وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ:اور ہم قرآن میں  وہ چیز اتارتے ہیں  جو ایمان والوں  کے لیے شفا اور رحمت ہے۔} قرآن شفا ہے کہ اس سے ظاہری و باطنی اَمراض، گمراہی اور جہالت وغیرہ دور ہوتے ہیں  اور ظاہری و باطنی صحت حاصل ہوتی ہے۔ باطل عقائد، رذیل اخلاق اس کے ذریعے دفع ہوتے ہیں  اور عقائد ِحقہ ، معارفِ الٰہیہ ، صفاتِ حمیدہ اور اَخلاقِ فاضلہ حاصل Read more [...]

اسمِ ذات اللہ

اسمِ ذات اللہ ۔ ذاتی نام ہے اور اس قدر با معنی ہے کہ ایک ایک حرف علیحدہ کر لینے سے بھی بے معنی نہیں رہتا۔ بلکہ اپنی ذات کی صفات ظاہر کرتا ہے۔  اللہ کا پہلا حرف حذف کر دیجئے  تو  لِلہِ رہ جاتا ہے ۔  جس کے معنی ہیں  "اللہ ہی کے لئے" یعنی اس کے ذاتی نام کے اندر اس کی ملکیت  موجود ہے۔ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ (زمین و آسمان کی ہر چیز اللہ ہی کی ہے) ہر چیز کے واصف ہونے کا بھی اسمِ ذات Read more [...]

اسماء الحسنٰی کو پڑھنے کا طریقہ

تمام اسماء الحسنٰی کو ایک ساتھ پڑھنے کا طریقہ و للہ الاسمآء الحسنیٰ فادعوہ بھا​ ترجمہ: اللہ تعالیٰ کے بہت اچھے نام ہیں اسے انہی ناموں سے پکارا کرو۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں ارشاد فرماتا ہے:هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ۚاَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ اَلْمُؤمِنُ الْمُهَیْمِنُ الْعَزِ یْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ ؕسُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۔رجمۂ Read more [...]
error: Content is protected !!