اسمِ ذات اللہ
اسمِ ذات اللہ ۔ ذاتی نام ہے اور اس قدر با معنی ہے کہ ایک ایک حرف علیحدہ کر لینے سے بھی بے معنی نہیں رہتا۔ بلکہ اپنی ذات کی صفات ظاہر کرتا ہے۔ اللہ کا پہلا حرف حذف کر دیجئے تو لِلہِ رہ جاتا ہے ۔ جس کے معنی ہیں "اللہ ہی کے لئے" یعنی اس کے ذاتی نام کے اندر اس کی ملکیت موجود ہے۔
لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
(زمین و آسمان کی ہر چیز اللہ ہی کی ہے)
ہر چیز کے واصف ہونے کا بھی اسمِ ذات Read more [...]
