درود پاک پڑھنے کی حکمتیں

درود و سلام ایک ایسا محبوب و مقبول عمل ہے جس سے گناہ معاف ہوتے ہیں، شفا حاصل ہوتی ہے اور دل و جان کو پاکیزگی حاصل ہوتی ہے پڑھنے والے کے لئے سب سے بڑی سعادت یہ ہے کہ اسے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنفس و نفیس سلام کے جواب سے مشرف فرماتے ہیں۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ صلوٰۃ و سلام کسی صورت میں اور کسی مرحلہ پر بھی قابلِ رد نہیں بلکہ یہ ایسا عمل ہے جو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ضرور مقبول ہوتا Read more [...]

فضائل و برکاتِ درود و سلام

اللّٰہ کریم کےحکم کی تعمیل ہوتی ہے ۔ ایک مرتبہ دُرود شریف پڑھنے والے پر دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں  اس کے دس درجات بلند ہوتے ہیں ۔ اس کے لیے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ۔ اس کےدس گناہ مٹائے جاتے ہیں ۔ دُعا سے پہلے دُرُود شریف پڑھنا دُعا کی قبولیت کا باعث ہے ۔ دُرُود شریف پڑھنا نبی ِ رحمت  صَلَّی  اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی شفاعت کا سبب ہے ۔ دُرُود شریف پڑھنا گناہوں کی بخشش کا باعث ہے Read more [...]

دُرُود شریف کی فضیلت

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(56) ترجمہ: بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو!ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔ {اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ: بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں ۔} یہ آیت ِمبارکہ سیّد المرسَلین Read more [...]
error: Content is protected !!