علم الحروف کی تعریف
علم الحروف کے تعریف میں مرشدانِ کرام و استادانِ علم و کاملین نے فرمایا ہے کہ یہ اٹھائیس حروف نام باری تعالیٰ کے ہیں۔ فرشتے ان ناموں سے اللہ سبحان و تعالیٰ کی تسبیح کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جب اللہ تبارک و تعالیٰ نے قلم کو حکم دیا کہ جو کچھ قیامت تک ہونے والا ہے سب کا سب لوح پر لکھ ۔ قلم نے سر لوح پر رکھ دیا جس سے ایک نورانی نقطہ ظاہر ہوا۔ پھر وہ نقطہ دراز ہو کر الف بن گیا۔ یہی بھید اس کے نورانی Read more [...]
