علم الاعداد ۔ ایک قدیم علم

اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتے ہیں وَ الَّذِي جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَاءً وَالْقَمَرَ نُورًا وَقَدَّرَهُ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُوا عَدَدَ السِّنِينَ وَالْحِسَابَ ۚ مَا خَلَقَ اللَّهُ ذَٰلِكَ إِلَّا بِالْحَقِّ ۚ يُفَصِّلُ الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ ترجمہ: وه اللہ تعالیٰ ایسا ہے جس نے آفتاب کو چمکتا ہوا بنایا اور چاند کو نورانی بنایا اور اس کے لیے منزلیں مقرر کیں تاکہ تم برسوں Read more [...]

علم الجفر کیا ہے؟

مایہ ناز کتب اور مستند اساتذہ کے مطابق لفظ "جفر" جعفر کا مخفف ہے اور جعفر سے مراد پیشوائے اتقیاء امام الاولیاء حضرت سیدنا امام جعفر صادق علیہ السلام ہیں۔ آپ جناب سیدنا شہیدِ کربلا نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں۔ آپ کی ولادت با سعادت ۸۰ ہجری میں ہوئی اور شہادت  ۱۴۸ہجری میں مدینہ میں ہی ہوئی۔ علم الجفر ، حروف کی سائنس ہے۔ علم  الجفر ، علم الحروف کے اصولوں پر حوادثِ Read more [...]

علم الحروف کی تعریف

علم الحروف کے تعریف میں مرشدانِ کرام و استادانِ علم و کاملین نے فرمایا ہے کہ یہ اٹھائیس حروف نام باری تعالیٰ کے ہیں۔ فرشتے ان ناموں سے اللہ سبحان و تعالیٰ کی تسبیح کرتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جب اللہ تبارک و تعالیٰ نے قلم کو حکم دیا کہ جو کچھ قیامت تک ہونے والا ہے  سب کا سب لوح پر لکھ ۔ قلم نے سر لوح پر رکھ دیا جس سے ایک نورانی نقطہ ظاہر ہوا۔ پھر وہ نقطہ دراز ہو کر الف بن گیا۔ یہی بھید اس کے نورانی Read more [...]

درود پاک پڑھنے کی حکمتیں

درود و سلام ایک ایسا محبوب و مقبول عمل ہے جس سے گناہ معاف ہوتے ہیں، شفا حاصل ہوتی ہے اور دل و جان کو پاکیزگی حاصل ہوتی ہے پڑھنے والے کے لئے سب سے بڑی سعادت یہ ہے کہ اسے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنفس و نفیس سلام کے جواب سے مشرف فرماتے ہیں۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ صلوٰۃ و سلام کسی صورت میں اور کسی مرحلہ پر بھی قابلِ رد نہیں بلکہ یہ ایسا عمل ہے جو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ضرور مقبول ہوتا Read more [...]

فضائل و برکاتِ درود و سلام

اللّٰہ کریم کےحکم کی تعمیل ہوتی ہے ۔ ایک مرتبہ دُرود شریف پڑھنے والے پر دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں  اس کے دس درجات بلند ہوتے ہیں ۔ اس کے لیے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں ۔ اس کےدس گناہ مٹائے جاتے ہیں ۔ دُعا سے پہلے دُرُود شریف پڑھنا دُعا کی قبولیت کا باعث ہے ۔ دُرُود شریف پڑھنا نبی ِ رحمت  صَلَّی  اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی شفاعت کا سبب ہے ۔ دُرُود شریف پڑھنا گناہوں کی بخشش کا باعث ہے Read more [...]
error: Content is protected !!